بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کااچھے مستقبل کی امید رکھنے والے ملکوں کی فہرست میں پانچواں نمبر

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی ادارے پی ای ڈبلیو ریسرچ سینٹر نے اچھے مستقبل کی امید رکھنے والے ممالک کے حوالہ سے سروے کیا اوراس سروے میںادارے نے پاکستانیوںکواچھے مستقبل کی امیدرکھنے والے ممالک کی فہرست میںپانچویںنمبرپرہونے کی خوشخبری سنادی ہے ادارے کے مطابق اچھے مستقبل کی امید رکھنے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے مگر 51 فیصد عوام ملکی معاشی صورتحال پر غیرمطمئن جبکہ 47 فیصد مطمئن ہیں، پاکستان کی51 فیصدعوام اپنے بچوں کے اچھے مستقبل کے لیے پر امید جبکہ 27 فیصد ناامید ہیں۔پاکستان میں اچھے مستقبل کی امید رکھنے والوں کی شرح میں پچھلے سال دس فیصد اضافہ ہوا۔ سال 2014 میں یہ شرح37 فیصد جبکہ 2015 میں بڑھ کر 47 فیصد ہو گئی ہے۔ پاکستان کے علاوہ بھارت ، نائیجیریا ، ارجنٹائن اور سپین اچھے مستقبل کی امید رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…