جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی وزیر محمود الرشید کی وزارت تبدیل

datetime 15  جولائی  2021 |

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر ِ ہائوسنگ میاں محمود الرشید کی وزارت تبدیل کرتے ہوئے انہیں بلدیات کا قلمدان سونپ دیا ۔پنجاب کے وزیرِ اعلی سردار عثمان بزدار کے پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید کی طرف سے وزارت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ۔نئے وزیرِ بلدیات پنجاب میاں

محمود الرشید کو ان کی نئی ذمے داریوں سے آگاہ کر دیا گیا ۔گزشتہ حکومت میں میاں محمود الرشید پنجاب میں قائد حزب اختلاف تھے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے آغاز سے ہی عمران خان کے ساتھی ہیں ۔ ان کی سیاسی وابستگی پہلے جماعت اسلامی سے تھی جسے چھوڑ کر وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…