جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی پہلی جدیدطرز کی جیل بنانے کافیصلہ

datetime 15  جولائی  2021 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کی پہلی جدیدطرز کی جیل بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے، شہرمیں جیل کمپلیکس ترقی یافتہ ممالک کی جیلوں کی طرزتعمیراورکیمروں سے مانیٹرنگ کیلئے ورکنگ شروع کردی گئی۔

جیل میں مرد، کم عمربچے اورخواتین قیدیوں کو رکھاجائے گا۔محکمہ جیل نے جیلوں کوجدیدطرزپرمنتقل کرنے کیلئے پہلاقدم اُٹھایا ہے اور جدیددورکے تقاضوں کے مطابق لاہورمیں پہلی جیل بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔شہرمیں ترقی یافتہ ممالک کی جیلوں طرزتعمیراورکیمروں سے مانیٹرنگ کیلئے ورکنگ شروع کردی گئی ہے۔ جیل میں15سومرد،2سوکم عمربچوں اور3سوخواتین قیدی رکھنے کی گنجائش ہو گی۔جیل افسران کوجدیدطرز کی جیل کی تعمیر کیلئے امریکہ کی مختلف جیلوں کادورہ کروایا گیا، تاکہ پراجیکٹ کیآغازاورتکمیل میں آسانی ہو۔جیل کمپلیکس میں مین پاورکم کرکے کیمروں سے مانیٹرنگ کانظام شروع کیا جائے گا۔مختلف قسم کے قیدیوں کیلئے بیرکس اور سیلز بنائے جائیں گے۔ بیرکس اور سیلزمیں رہائش کیلئے اوپرنیچے بیڈز لگوائے جائیں گے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…