جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

قرآن مجید کی اس چھوٹی سی سورۃ مبارکہ کا وظیفہ کریں رزق میں فراوانی ،تمام پریشانیوں سے چھٹکارا

datetime 15  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سورۃ اخلاص کا خاص وظیفہ ، اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو گھریلو ہو یا کاروباری ہو دفتری ہو یا زمین کا مسئلہ ہویعنی روزانہ کسی بھی وقت اس عمل کو کریں تو آپ کی زندگی کی تمام مشکلات تمام پریشانیاں اس

وظیفہ کے کرنے کی وجہ سے حل ہوجائیں گی سورۃاخلاص کو پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں یہ سورت بہت سے روحانی جسمانی اور ذہنی پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کا اکسیر درجہ رکھتی ہے اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے سب سے پہلے دو رکعت نوافل پڑھیں اور دونوں رکعتوںمیں ایک سو ایک مرتبہ سورۃاخلاص پڑھیں اور نوافل پڑھنے کے بعد سجدے میں گر کر گیارہ بارسورۃ اخلاص پڑھیں اور پھر سجدے سے اٹھ کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اور پھر دوبارا سجدے میں گر کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اور پھر سجدے سے اٹھ کر گیارہ بار سورت اخلاص پڑھیں اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیںاور اسی طرح سورۃاخلاص پڑھنی ہے اور اس کے بعد گیارہ بار استغفار پڑھ لیں اور پھر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھ لیں اور اس کے بعد اللہ سے اپنے مقصد کیلئے دعا کریں انشاءاللہ آپ کا مقصد پورا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…