پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

بجٹ تیار کرنے والے سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

datetime 15  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر کی جانب سے بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو بطور انعام چھ ماہ کی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دے دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے  بجٹ 2021-22 پر کام کرنے والے ملازمین

کو 6 تنخواہوں کے برابر تک کا اعزازیہ ادا بھی کر دیا ہے۔ ملازمین کو اعزازیہ بجٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر بنیادی تنخواہوں کے برابر ادا کیا گیا ہے ۔ پہلی مرتبہ بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کوچھ تنخواہوں کے برابر تک اعزازیہ دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…