جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پنجابی زبان بولنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی قرآن مجید کا ترجمہ پنجابی زبان میں شائع کر دیا گیا

datetime 14  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قران مجید کا ترجمہ پنجابی زبان میں کر دیا گیا ہے ، پنجابی زبان میں ترجمہ کرنا وقت کی اہم ضرورت تھی کیونکہ پاکستان میں 60 فیصد سے زائد لوگ

پنجابی بولتے اور سمجھتے ہیں اور اسلامی دنیا میں پنجابی زبان تیسری، برصغیر کے مسلمانوں میں دوسری اور پوری دنیا میں نویں بری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ ہماری ویب کی رپورٹ کےمطابق اسلامی کتب اشاعتی ادارے داراسلام انٹرنیشنل کے مینجنگ ڈائریکٹر عبدالمالک مجاہد کا کہنا ہے کہ ادارے نے پنجابی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ شائع کر دیا ہے اور اب تک دارالسلام انٹرنیشنل 28 عالمی زبانوں میں قرآن مجید کے ترجمے کر چکا ہے۔اس کے علاوہ ان اک اکہنا تھا کہ پنجابی زبان کا ترجمہ کرنا کوئی اسان کام نہیں تھا اس کے پیچھے برسوں کی محنت اور پنجابی کے خاص اسلوب اختیار کرنا ضروری تھا عبدالمالک کا کہنا ہے کہ پنجابی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کرنے کی سعادت پروفیسر روشن خان کا کڑ کو اور انکے معاون رائے شہزاد کو حاصل ہوئی اور ترجمہ گزشتہ سال نومبر میں مکمل ہو چکا تھا مگر اب شائع ہونے کے بعد تمام مارکیٹوں میں دستیاب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…