اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اس وقت میرا ایک ہی ہدف ہے کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کروں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ بنوں ۔انکا کہنا تھا کہ یہ میری خواہش ہے کہ میں ریٹائرمنٹ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلوں ۔ 7 فٹ ایک انچ قد و قامت کے مالک محمد عرفان نے آخری مرتبہ نومبر 2019 ء میں کینبرا میں قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف نمائندگی کی جبکہ ستمبر 2016 ء میں انہوں نے اپنا آخری ون ڈے میچ لیڈز کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔
ریٹائرمنٹ سے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا ہوں فاسٹ بائولر محمد عرفان نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے



















































