اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شیئر کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر عابد شیر علی نے لکھا کہ میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں، ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘۔مسلم لیگ ن و دیگر سیاسی جماعتوں نے عابد شیر علی سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
5
جولائی 2021
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں