جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

(یا اولال جل جلا ہو) بعد نماز فجر 100 مرتبہ پڑھنے کا انتہائی خاص فائدہ

datetime 4  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جس انسان کی جو بھی جائز ھاجب ہو دلی مراد اور وہ یہ چاہتا ہو کہ اسکی حاجت پوری ہو جائے اسکا ہر مقصد پورا ہو اسکو چاہئے کہ وہ روزانہ نماز فجر ادا کرے اور نماز فجر کے بعد اللہ پاک کا یہ اسم مبارک 100 مرتبہ پڑھے اور پھر اللہ پاک سے

دعا بھی کرے انشاءاللہ ہر جائز حاجت پوری ہوگی ہر دلی مراد برائے گئ (یا اولال جل جلا ہو) ایک شخص نے اپنی بیوی سے سخت دلی تکلیف اٹھائی جو اس کے کچھ دل و دماغ پہ چوٹ لگا گئی اور اسے اجتماعی طور پر عورت کے وجود سے نفرت ہوگئی۔مسلمانوں کا آج سب سے بڑا مسئلہ اپنی نوجوان نسل کے سامنے کھڑے ان کی ذہنی عمروں سے بڑے چیلنجز اور وقت کے تقاضوں کو نہ سمجھنا اور گھریلو تربیت کا فقدان ہے ، چونکہ بقیہ ادیان تقریبا اعلانیہ اور غیر اعلانیہ الحاد کو اختیار کرچکے ہیں ، اگر مسلمانوں نے اسلام سے وابستہ رہ کر اپنی نسلوں کی تربیت کرنا ہے تو پھر فطری تقاضوں اور زمانہ حال کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے اپنی اور اپنی آئندہ نسلوں کی تربیت کرنا ہوگی۔۔ تعلیم تربیت اور شعور یہ لازم و ملزوم ہیں ورنہ ہماری اجتماعی موت ہمارے در پہ کھڑی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…