بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سوات، جلسے کے لئے آئی مریم اورنگزیب کی جھولے لینے کی ویڈیو وائرل‎

datetime 4  جولائی  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن )( پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریحی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پی ڈی ایم کے سوات میں جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریحی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔مریم اورنگزیب کو سوات میں زپ لائن کے مزے لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔مریم اورنگزیب کی ویڈیوپر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا بھی ردِعمل سامنے آیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم جلسہ کیلئے آئی ہوئی مریم اورنگزیب نے سوات میں خیبر پختونخوا حکومت کی لگائی ہوئی زِپ لائن کوخوب انجوائے کیا۔ہم مہمان نوازوں کی دھرتی اورسیاحوں کی جنت میں خیبرپختونخوا حکومت کی بہترین سہولیات کی فراہمی سے محظوظ سیرسپا ٹوں میں مگن ابو بچاؤ تحریک والوں کیکارکن گراؤنڈ میں منتظر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…