اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایمریٹس ائیر لائن نے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

datetime 1  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ایمریٹس ایئرلائن نے مسافروں کو پرواز سے 3گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی چیکنگ اور بورڈنگ اجراوقت پر ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن نے مسافروں کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام مسافر اپنی پرواز سے 3گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچیں

اور دبئی ایئرپورٹ پرغیر معمولی رش سے بچنے کیلئے مسافر وقت کا خیال رکھیں۔ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق 3گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچنے سے سیکیورٹی چیکنگ اور بورڈنگ اجراوقت پر ہوسکے۔یاد رہے پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں میں کم مسافر لانے کی شرط میں 15جولائی تک توسیع کی وجہ سے دو غیر ملکی ائیر لائنز نے امریکا سے پاکستان کیلئے پروازیں اچانک منسوخ کر دیں۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ ترکش اور قطر ائیر لائنز نے امریکا سے پاکستان کیلئے پروازیں منسوخ کی ہیں، مذکورہ دونوں ائیر لائنز نے ماہ جولائی کے پہلے ہفتے کیلئے پاکستانی مسافروں کی بکنگ کی تھی۔ذرائع کے مطابق مسافروں کو کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے بیرون ممالک کی پروازوں میں مسافروں کی تعداد پر شرط عائد کیے جانے کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو امریکا سے وطن واپسی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔  ایمریٹس ایئرلائن نے مسافروں کو پرواز سے 3گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی چیکنگ اور بورڈنگ اجراوقت پر ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن نے مسافروں کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام مسافر اپنی پرواز سے 3گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچیں اور دبئی ایئرپورٹ پرغیر معمولی رش سے بچنے کیلئے مسافر وقت کا خیال رکھیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…