میڈرڈ(نیوز ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل رات کی شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔اسپین میں کی گئی تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو مسلسل نائٹ شفٹ میں کام کرتے ہیں ان میں ہارمونل تبدیلیوں کے باعث کینسر میں مبتلا ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ رات کی شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں جنسی ہارمونز کا لیول بڑھ جاتا ہےجو مختلف امراض اور خاص طور پر کینسر کا سبب بنتا ہے۔تحقیقات کے نتائج نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے 75افراد اور دن کے اوقات میں کام کرنے والے 42افراد کے تجزیے کے بعد اخذ کیے گئیں۔
نائٹ شفٹ میں کام کرنیوالوں میں کینسر کاامکان زیادہ ہوتا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































