اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

تمیم اقبال نے ڈی کک کو کندھا مار دیا، آملا نے بیچ بچاوء کرایا

datetime 23  جولائی  2015 |

چٹا گانگ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی کک کو کندھا مار دیا۔30ویں اوور کی آخری گیند کھیلنے کے بعد وہ ڈی کک کی جانب مڑے ان سے کوئی بات کی اور پھر کندھا مار دیا، اس سے قبل کہ معاملہ مزید خراب ہوتا ہاشم آملا نے بیچ بچاوٗکراتے ہوئے جمع ہونے والے کھلاڑیوں کو وہاں سے ہٹایا۔اس سے قبل تمیم اقبال جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں اپنی وکٹ گنوانے کے بعد خوشیاں منانے والے بولر ریلی روسیو سے بھی اسی انداز میں الجھ پڑے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…