جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

لاہور ریلوے اسٹیشن پر علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 22  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ سیالکوٹ سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر پر 7 سے روانہ ہوئی تو خستہ حالت ہونے کی وجہ سے پٹڑی ایک طرف سے بیٹھ گئی جس کی وجہ سے ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور بوگیوں کا ہک بھی ٹوٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی اور کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…