بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بے وقت نیند سے خواتین میں کینسرکے خدشات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) ماہرین نے جدید تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ بے وقت کی نیند اور مختلف اوقات میں نیند پوری کرنے والی خواتین میں کینسر کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔کرنٹ بیالوجی نامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جسمانی اوقات کارکی باربار تبدیلی سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ عمر اور جسماعت کے لحاظ سے مطلوبہ وزن سے 10 کلو زیادہ وزن سے چھاتی کے کینسر کے خطرات میں مبتلا خواتین کو 5 برس پہلے کینسر ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف اوقات میں کام کرنے والے افراد میں عام لوگوں کے مقابلے میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، اس لئے ایسی خواتین جن کے خاندان میں چھاتی کے سرطان کا مرض پایا جاتا ہو انھیں مختلف اوقات میں کام سے گریز کرنا چاہیئے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ مرض لاحق ہونے کی یہ وجہ غیر یقینی بھی ہے لیکن یہ پہلی تحقیق ہے جس میں دن اور رات کے کام کے اوقات اور چھاتی کے کینسر کے درمیان براہ راست ربط ظاہر کیا گیا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…