رحیم یار خان (این این آئی) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا جانثارسپاہی پیپلزپارٹی کے بانی کارکن بابائے بھٹو سید انورہاشمی رحیم یار خان میں وفات پاگئے مرحوم کا شمار سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کے جانثار سپاہی اور پارٹی بانی کارکنوں میں ہوتا تھا۔ مرحوم نے ساری عمر پارٹی کا پرچم اپنے کندھے پر سجائے رکھا تھا۔ اور پارٹی قائدین کے ہر تہوار باقاعدگی سے مناتے تھے انھوں نے اپنے زندگی کے آخری ایام غربت اور مفلسی میں گزارے۔
پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی ذوالفقار علی بھٹو کے جانثارسپاہی وفات پا گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































