منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی،

datetime 16  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز فاسٹ باولر محمد عامر قومی ٹیم میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہو گئے ،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کا دعویٰ، تفصیلات کے مطابق فاسٹ بائولر نے بتایا کہ وسیم خان سے ملاقات ہوئی ہے جس دورا ن انہوں نے تحفظات سنے ہیں ۔فاسٹ بائولر محمد عامر نے کہاہے کہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان میرے گھر آئے اور تمام تحفظات سنے ، پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے سے پہلے لاہور میں گھر پر ملاقات ہوئی ، پہلی بار ہوا کہ بورڈ نے کھلاڑی کے مسائل سننے میں سنجیدگی دکھائی ، وسیم خان نے تمام خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ، برف دونوں جانب سے پگھل رہی ہے ، گھر آئے مہمان کی عزت کرنا میرا فرض ہے ، خود سے زیادہ ہمیشہ پاکستان کا سوچتا ہوں ۔وسیم خان کی جانب سے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پر محمد عامر نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ۔واضح رہے کہ محمد عامر نے کوچز سے اختلاف کے باعث ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…