جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

مفتی عزیز الرحمن کی طالب علم کے ساتھ نازیبا عمل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، انتظامیہ کا سخت موقف سامنے آگیا

datetime 16  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مفتی عزیز الرحمن کی مدرسے کے طالب کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار سامنے آرہا ہے ۔ویڈیو میں موجود طالب علم کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسے

بلیک میل کیا جا رہا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ ویڈیو کو جمیل فاروقی نے ٹویٹر پر شیئر کیا ہے جس کے مطابق مدرستہ الاسلام لاہور کے مہتمم خلیل اللہ ابراہیم نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٫ صابر شاہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کی ویڈیو میرے ٹوئیٹ کے ذریعے منظر عام پر آنےکےبعد جے یو آئی ف کے رہنما اور معلم مفتی عزیز الرحمن کو برطرف کردیا گیا ۔ انتظامیہ کا مفتی صاحب سے لاتعلقی کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔ ویڈیو پیغام میں خلیل اللہ ابراہیم کا کہنا تھا کہ میں جامعہ اسلامیہ کا ناظم ہوں ، میرے بڑے بھائی اسد اللہ فاروق جامعہ اسلامیہ کے مہتم ہیں ،انکا کہنا صابر نامی لڑکے کا واقعہ کچھ عرصہ پہلے پیش آیا اس نے شکایت کی تھی لیکن مجھے اس کی باتوں پر یقین نہیں تھا وہ میرے پاس ویڈیو لے کر آیا جس کی میں نے تحقیق کی اس کی بنا پر ہم نے مفتی کو فارغ کر دیا ہے ،اور اس کا جامعہ اسلامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…