اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی اظہر جاوید نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستانی سیاست میں مکمل متحرک ہیں مسلم لیگ ن کو عملا وہی چلارہے ہیں تمام فیصلے ان کے مشورے اور حکم کے مطابق ہوتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جولائی میں دورہ برطانیہ میں نواز شریف کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے ،انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے تمام تر فیصلے نواز شریف کر رہے ہیں اور وہ اس وقت پاکستان کی سیاست میں مکمل طور پر سر گرم ہیں پارٹی کے تمام فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جار رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جولائی میں برطانیہ کا دورہ کریں گے تو اس وقت وہ بورس جانس سے نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ کر یں گے ۔
وزیراعظم عمران خان کا برطانیہ کے دورے کے دوران بورس جانسن سے نواز شریف کی حوالگی کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































