اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے متعدد دکانوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔3 دکانیں مکمل جل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق باڑا مارکیٹ میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا الیکٹرونکس، کپڑا ودیگرسامان خاکستر ہو گیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیمیں آگ پرقابو پانے کے لئے موقع پرپہنچ گئیں اور مارکیٹ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے 8 دکانوں کوجزوی نقصان ہوا۔ریسکیو1122اورفائربریگیڈ عملہ نے علاقہ کوکلئیرکردیا ۔
راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں آگ لگ گئی سامان جل کر خاک کا ڈھیر بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا



















































