پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، گرمی کے ستائےعوام کومحکمہ موسمیات نے پھر نوید سنا دی

datetime 14  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک تاہم سندھ ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر

موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک تاہم سندھ ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر، پنجاب اورخیبر پختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم جبکہ سندھ اور جنوبی و وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر)پنجاب:اٹک25، کوٹ ادو 13، مری 12، سرگودھا (سٹی)، بہاولپور 05،کروڑ(لیہ)، قصور، منگلا، اوکاڑہ 02،ڈیرہ غازی خان، ملتان، نارووال، سیالکوٹ (ایئر پورٹ) 01، خیبر پختونخوا: دیر(اپر 13، لوئیر 04)،بالاکوٹ 06، کشمیر:راولاکوٹ 05، گڑھی دوپٹہ 04،گلگت بلتستان: استور میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 48، دادو ،نوکنڈی،دالبندین47 اور جیکب آبادمیں 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…