منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ ،بابر اعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 13  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل 6) میں بابراعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا، پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

نجی ٹی وی سٹی 42نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کھیلے جارہے ہیں، ابوظہبی میں کھیلے گئے آج کے میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل تھیںجس میں ملتان سلطانز نے پہلے کھیل کر کراچی کنگز کوشکست سے دوچار کیا۔آج کے میچ میں بابراعظم نے 63 گیندوں پر 85 رنز بنائے، جس کے بعد بابراعظم سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔انہوں نے ملتان سلطانزکے کپتان محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔بابراعظم نے ابھی تک 6 میچز کھیل کر328 رنز بنائے ہیں جبکہ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان 326 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…