شجاع آباد (این این آئی)شجاع آباد میں دلہن سے اجتماعی زیادتی کیس کا زیرِ حراست ایک اورملزم مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔پولیس کے مطابق ملزم شوکت کو برآمدگی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ اس کے ساتھیوں نے اسے چھڑانے کیلئے پولیس پر فائرنگ کی اور ملزم شوکت گولی لگنے سے ہلاک ہوا۔پولیس کے مطابق ملزم شوکت کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔دلہن سے زیادتی کے کیس میں 2 روز قبل ملزم عابدی بھی ایک مقابلے میں ہلاک ہوا تھا۔ملتان کے علاقے شجاع آباد میں 12 روز قبل 4 ملزمان نے گھرمیں ڈکیتی کے دوران دلہن کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
شادی کی رات دلہن سے زیادتی کرنے والے دونوں مجرم اپنے انجام کو پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان



















































