اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر 23ارب 29 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

datetime 11  جون‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)واپڈا گرین بانڈز کے 50کروڑ ڈالر حکومت کو موصول ہوگئے۔ اس وصولی کے بعد ملکی زرمبادلہ زخائر 23ارب 29کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق واپڈا نے 50کروڑ ڈالر کے یورو بانڈز کا اجرا کیا تھا جس کی رقم حکومت کو موصول ہوگئی ہے ۔ رواں ہفتے ملکی زرمبادلہ

زخائر 28کروڑ30لاکھ ڈالرز بڑھ کر 23ارب 57کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں ۔اسی عرصے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 28کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا اور مرکزی بینک کے زخائر 16ارب 41کروڑ ڈالرہوگئے۔ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 30لاکھ ڈالر بڑھ کر 7ارب 16کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…