ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے ایک صحرا میں گاڑی اور اونٹ کے درمیان ٹکر سے ایک خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ریڈ کریسنٹ کے ترجمان نے ایک جاری بیان میں بتایا کہ واقعہ جنوب مغربی علاقے جزان میں پیش آیا۔بیان کے مطابق، حادثہ میں باپ، ماں اور دو بیٹیاں موقع پر ہلاک جبکہ تین بیٹوں کو شدید چوٹیں لگیں۔سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے میں شائع ہونے والی ایک تصویر میں ہلاک ہونے والا اونٹ سڑک پر لہو لہان حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔عرب نیوز نے مارچ میں ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ قانونی ماہرین نے سڑک پر حادثات کا سبب بننے والے اونٹوں کے مالکان پر جرمانےعائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































