منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 7  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔محکمہ خزانہ کے دستاویز کے مطابق پنجاب میں 4 کھرب 80 ارب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام، نئے مالی سال میں 2 کھرب 65 ارب روپے جاری

ترقیاتی سکیموں کیلئے اور لاہور کے لیے 62 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج مختص کرنے کی تجاویز بھی شامل ہیں۔ایک کھرب 30 ارب روپے سے پنجاب میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کو ایک ارب 90 کروڑ روپے ترقیاتی سکیموں کے لئے دیئے جائیں گے۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے پنجاب حکومت سے آئندہ مالی میں 78 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز مانگے ہیں۔ پنجاب میں ہیلتھ انشورنس پروگرام کے یونیورسل ہیلتھ کوریج منصوبے کیلئے 60 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔گوجرانوالہ میں ڈی ایچ کیو میں سہولیات کی فراہمی کیلئے ایک ارب 23 کروڑ روپے مختص کیے جائیں۔ نواز شریف میڈیکل کالج، گجرات یونیورسٹی اور ڈی ایچ کیو گجرات کیلئے 35 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں نئے بلاک کی تعمیر کیلئے محکمہ صحت پنجاب نے 70 کروڑ روپے مانگ لیے۔ پی کے ایل آئی میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ایک ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز مانگے گئے ہیں۔ صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔محکمہ خزانہ کے دستاویز کے مطابق پنجاب میں 4 کھرب 80 ارب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام، نئے مالی سال میں 2 کھرب 65 ارب روپے جاری ترقیاتی سکیموں کیلئے اور لاہور کے لیے 62 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج مختص کرنے کی تجاویز بھی شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…