اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

”مجھے نہ مارو میں یونیورسٹی کا پروفیسر ہوں” جرمنی سے پی ایچ ڈی کرنیوالے پروفیسر پر پشاور کی مثالی پولیس کا تشدد ،ویڈیو وائرل

datetime 2  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے نہ مارو میں یونیورسٹی کا پروفیسر ہوں، جرمنی سے پی ایچ ڈی کرکے پاکستان آنے والے پشاور یونیورسٹی کے سراپا احتجاج پروفیسر پر پولیس کا تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، تفصیلات کے مطابق پشاور میں پولیس اہلکاروں کی جانب

سے پروفیسر پر تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے، تین سے چار پولیس اہلکاروں کی جانب سے یونیورسٹی کے پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، پروفیسر پولیس اہلکاروں سے درخواست کر رہے ہیں کہ میں خود پروفیسر ہوں، مجھے نہ ماریں،واقعہ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ، ایک ٹوئٹر صارف نے کہا کہ یہ ویڈیو دیکھ کر بہت افسوس ہوا ،دکھ ہوا کہ کیا پاکستان کے لئے جدوجہد کرنے والوں نے یہ ملک اس لئے بنایا تھا کہ اس ملک میں اساتذہ پر لاٹھی چارج ہوگا شیلنگ ہوگی ،سیاستدان جب اپوزیشن میں ہوں تو احتجاج ان کا آئینی حق ہے لیکن جب اقتدار میں آتے ہیں تو احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…