پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سونا مزید مہنگا ہوگیا

datetime 1  جون‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید350روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 12ہزار650روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت5 ڈالرکے اضافے سے1908ڈالر ہوگئی جس

کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت350روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار650روپے اور دس گرام سونے کی قیمت300روپے کے اضافے سے 96ہزار580روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کے اضافے سے1500روپے ہوگئی۔دوسری جانب مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو دباو کا سامناہے جس کے تحت منگل کو انٹر بینک میں ڈالر مزید 30پیسے اور اوپن مارکیٹ میں20پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضافے سے154.15روپے سے بڑھ کر154.45روپے اورقیمت فروخت 154.25روپے سے بڑھ کر154.55روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سے154.70روپے سے بڑھ کر154.90روپے اور قیمت فروخت 155روپے سے بڑھ کر155.30روپے ہو گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سے187.30روپے سے بڑھ کر187.50روپے اور قیمت فروخت 188.80روپے سے بڑھ کر189روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سے217.80روپے سے بڑھ کر218روپے اور قیمت فروخت 219.30روپے سے بڑھ کر219.50روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…