لاہور( این این آئی)مقامی عدالت نے ماں کو قتل کرنے والی قوت گویائی سے محروم لڑکی اور اس کے آشنا پر فرد جرم عائد کردی۔ دوران سماعت ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کیاگیا۔پراسیکیوٹر کے مطابق لڑکی کی والدہ رشتے کیلئے راضی نہ تھی ،لڑکی نے دوران نماز حملہ کیا ،مقتولہ کو قتل کرنے کیلئے قوت گویائی سے محروم لڑکے نے لڑکی کو اکسایا،دوران نماز قاتلہ نے پہلے والدہ پر ڈنڈے سے حملہ کیا پھر گلہ دبایا۔عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا۔
عاشق کو پانے کیلئے نماز کی حالت میں ماں کو قتل کرنے والی گونگی لڑکی اور گونگا عاشق انجام کو پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































