اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

سول ایوی ایشن نے مزید 15 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

datetime 23  مئی‬‮  2021

لاہور (آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلا کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مزید 15 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں، سی اے اے نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی کیٹیگری میں شامل ممالک کی پاکستان آمد پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے اور اس فہرست میں مزید 15 ممالک کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد مجموعی ممالک کی تعداد 38 ہوگئی، کیٹیگری

سی میں بنگلا دیش، سری لنکا، بھارت، جنوبی افریقا، عراق، ایران سمیت 38 ممالک شامل ہیں۔سی اے اے کے مطابق ان ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے، کیٹیگری سی ممالک سے مسافروں کی آمد پر سفری پابندیاں 23 مئی سے تاحکم ثانی نافذالعمل رہیں گی، نئی ٹریول ایڈوائزری این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں جاری کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…