سول ایوی ایشن نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا
لاہور(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔بیرون ملک جانے والے مسافر کو امیگریشن کیلئے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ مسافر کو امیگریشن کیلئے ایف آئی اے کو کورونا رپورٹ دکھانا ہوگی۔انٹرنیشنل پرواز کے مسافر… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا