دکی(آن لائن )دکی میں سرکاری ادویات میڈیکل اسٹوروں میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اس انکشاف کے بعد اسسٹنٹ کمشنر دکی حبیب احمد بنگلزئی نے کاروائی کرتے ہوئے ناصرآباد روڈ پر واقع عطا اللہ میڈیکل اور گل میڈیکل پر چھاپے مار کر سرکاری ادویات برآمد کرلی۔اور دونوں میڈیکل اسٹور سیل کرکے دونوں کو گرفتار کرلئے ۔اسسٹنٹ کمشنر دکی حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق سرکاری ادویات فروخت ہونے کے سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
سرکاری ادویات میڈیکل اسٹوروں میں فروخت ہونے کاتہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی



















































