اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ سے 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینیسی کے شہر چٹانوگا کے نیوی بھرتی مرکزمیں ایک شخص نے فائرنگ کر دی جس سے 4 امریکی فوجی جان کی بازی ہارگئے جبکہ پولیس افسر سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے، جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق حملہ آور کے پاس متعدد ہتھیار تھے۔اس نے دو فوجی مراکز کو نشانہ بنایا، لی ہائی وے پر بھرتی مرکز پر تیس منٹ فائرنگ کے بعد ایمنی کولاہائی وے پر دوسرے مرکز کو نشانہ بنایا گیا جہاں تمام ہلاکتیں ہوئیں، امریکی اٹارنی بل کلئین نے اس واقعہ کو داخلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔
امریکی ریاست ٹینیسی میں نیوی بھرتی مرکز میں فائرنگ سے 4 فوجی ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































