اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے جنوب مغربی صوبے گیوزہائو میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ پچاسی ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں۔ ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔ امدادی کاموں میں ربڑ کی کشتیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔
چین: بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد متاثر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
چکوال واقعہ؛ مقتولہ ہانیہ احمد کے زخمی والد کا بیان منظرِ عام پر آگیا



















































