جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی کی اہم پیشرفت ٹریکٹر سیکنڈل میں ملوث گرفتار 3ملزمان نے پلی بارگین کر لی

8  مئی‬‮  2021

اسلام آباد(این این آئی) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی کی اہم پیشرفت،ٹریکٹر سیکنڈل میں ملوث گرفتار تین ملزمان نے پلی بارگین کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان کی 5 کروڈ کی پلی بارگین کی درخوست چیئرمین نیب نے منظور کر لی،چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد احتساب عدالت نے بھی

منظوری دے دی،نیب نےسندھ ٹریکٹر سبسڈی میں کرپشن کے تین ملزمان گرفتار کئے تھے ،ملزمان پر ٹریکٹریوں کی خریداری میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے ،گرفتار ملزمان محکمہ ذراعت سندھ کے ایگزیکٹو انجینئر آفتاب احمد سمیت غلام سرور اور تاراچند شامل ہیں ،اومنی گروپ اور اورینٹ کمپنی نے ملی بھگت کر کے کسانوں کو کروڑوں کا چونا لگایا گیا،سندھ کے عام افراد کے شناختی کارڈ استعمال کر کے سبسڈی حاصل کی گئی،ٹریکٹر دوسرے صوبوں کو مارکیٹ ریٹ پر فروخت کئے گئے،نیب نے سندھ ٹریکٹر سبسڈی میں کرپشن کے تین ملزمان گرفتار کیے تھے،گرفتار ملزمان میں آفتاب احمد ، غلام سرور اور تاراچند شامل تھے۔ نیب کے مطابق جعلی کسانوں کے نام پر ٹریکٹر جاری کر کے اوپن مارکیٹ میں بیچے گئے، آفتاب احمد محکمہ ذراعت سندھ میں ایگزیکٹو انجینئر تھے، غلام سرور اور تارا چند ٹریکٹر ڈیلرز تھے ،ملزمان نے جعلی دستاویزات اور جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کرپشن کی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…