جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سندھ میں 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری

datetime 7  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلا سے بچا کے لیے کورونا ایس اوپیز کے تحت 9 سے 16مئی تک نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں  تمام سیاحتی تفریحی مقامات عید تعطیلات  کے دوران بند رہیں گے اور شہریوں کی نقل وحرکت محدود رہے گی

۔سندھ میں لگائی گئی نئی پابندیوں کے مطابق سندھ بھر میں ریسٹورنٹ کو صرف ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی جبکہ انٹر سٹی اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ 16مئی تک بند رہیں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ  میں ہفتہ کو کاروبار کھلا رہے گا جبکہ  اتوار سے کاروبار بند ہوگا۔سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔صوبہ سندھ میں عیدالفطر کی 10 مئی سے 15 مئی  تک چھٹیاں ہوں گی، سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق ملک بھر میں چھٹیاں10مئی سے 15مئی تک ہوں گی۔وزیر اعظم عمران خان  کی جانب سے  10 سے 15مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…