اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ایک سال میں 240 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا تہلکہ خیز انکشا ف

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ایک سال میں 240 ارب روپے سے زائد کا نقصان کا انکشا ف ہوا ۔ دستاویز کے مطابق سمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات ایران سے زمینی راستے سمگل کیاجاتاہے، ایران سے تیل 50 ہزار لٹر کے آئل ٹینکرزکے ذریعے سمگل کیاجاتاہے۔ دستاویز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں حکومتی ادارے ملوث ہیں، پٹرول کی نسبت ڈیزل کی زیادہ مقدار سمگل کی

جاتی ہے ۔ دستاویز کے مطابق سندھ میں 41 کوئٹہ میں 32 فلنگ سٹیشنز کے پاس ڈیزل خریداری کا ریکارڈ ہی نہیں ،ان پٹرول پمپس نے چھ لاکھ لٹر پٹرول کی خریداری کی ۔ دستاویز کے مطابق 2019-20 میں 2 کروڑ 79 لاکھ لٹر سے زائد سمگل شدہ پٹرول قبضے میں لیاگیا،ایک سال میں 99 کروڑ 50 لاکھ لٹر سے زائد ڈیزل قبضے میں لیاگیا ، قبضے میں لیاگیا پٹرول ڈیزل سمگل ہونیوالی مقدار کا 20 فیصد ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…