ریاض (این این آئی)پاکستان کے نئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں بطورِ پاکستانی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے ریاض پہنچ گئے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر آئندہ چند روز میں پاکستان کے نئے سفیر کا چارج سنبھال لیں گے۔اس موقع پر بلال اکبر نے کہا کہ کوشش ہوگی پاک سعودی تعلقات مزید مستحکم کریں۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز اپنی مدت ملازمت ختم کرکے ریٹائرمنٹ کے ساتھ 28 اپریل کو پاکستان روانہ ہورہے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے پہنچتے ہی اہم بیان جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں



















































