پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

مریم نواز اور نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر کو ن لیگ نے ہی زور دار جھٹکا دے دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لینے کیلئے رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی، متعدد سینئر رہنماؤں نے فہرست میں نام شامل نہ ہونے پر پارٹی قیادت کو احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نون لیگ کی طرف سے جاری کی گئی فہرست لندن میں موجود پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے جاری کی ہے جس میں شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، اعظم نذیر تارڑ، عظمیٰ بخاری، احسن اقبال،

رانا ثنا اللّٰہ، حمزہ شہباز، مصدق ملک، عرفان صدیقی، خرم دستگیر اورطلال چوہدری کے نام شامل ہیں۔یہ تمام لیگی ارکان میڈیا ٹاک شوز میں پارٹی کی نمائندگی کرسکیں گے۔فہرست میں جگہ نہ بنانے والے متعدد سینئر رہنماؤں نے پارٹی قیادت سے احتجاج ریکارڈ کرانا شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف، محمد زبیر اور طارق فضل چوہدری کو ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…