بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کل سے پٹرول اور ڈیزل کی متوقع نئی قیمتیں کیا ہونگی؟ اوگرا نے ایسی سمری ارسال کردی کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے

datetime 15  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات 2 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کاامکان،اوگرانے قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن حکام کو ارسال کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے سمری میں پٹرول 2 روپے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی تجویز دی گئی ہے،اوگرا سمری

میں پٹرولیم لیوی میں اضافہ نہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔حکام کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں کمی 15دن کیلئے تجویز کی گئی ہے ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد سے ہوگا،حکام کے مطابق کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت108.35 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت کم ہو کر 111.08 ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…