جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز طلب

datetime 13  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتجاج کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رینجرز کو طلب کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشار ت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا

جس میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے رینجرز کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔لاہور کی مال روڈاور کینال روڈ سمیت مختلف اہم شاہراہوں پر رینجرزاور پولیس گشت کریں گی جبکہ اس کے علاوہ لاہور میں 16 اہم مقامات پر پولیس کے ساتھ رینجرز کو تعینات کر نے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔رینجرزکو سٹینڈ بائے پوزیشن کیلئے لایا جائے گا ، اگر شہر میں صورتحال خراب ہوتی ہے تو رینجرز امن و امان کی صوتحال کو بحال کرنے کیلئے سامنے آ ئے گی ۔اسلام آباد میں بھی رینجرز کو تعینات کر دیا گیاہے اور کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ہیں ، دریں اثنا  پتوکی میں دوسرے روز بھی موٹر وے بائی پاس ملانوالہ کو بند ہے ، موٹر وے بند ہونے سے ٹریفک کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئی، ڈی ایس پی سرل پتوکی اکرام خاں بھی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں پتوکی موٹر وے بائی پاس بند ہونے سے پورے پنجاب کا رابطہ منقطع ہوگیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…