اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو دنیا کے لئے محفوظ ملک قرار دے دیا گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)جاپانی سفیر متصودا کونیری نے پاکستان کو دنیا کے لئے محفوظ ملک قرار دے دیا ۔ جاپانی سفیر نے شاہ اللہ دتہ تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور جاپانی نے پاکستان کو دنیا کے لئے محفوظ ملک قرار دے دیا ۔ جاپان نے پاکستان پر سفری پابندیاں نرم کردیں ،پاکستان کی

پابندیوں کی فہرست میں ایک درجہ تنزلی ،جاپانی سیاحوں، مذہبی سیاحوں کو پاکستان آنے دیا جائے گا،جاپانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہت اطمینان بخش ہوگئی ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…