تربوزکے بیجوں کے حیرت انگیزفوائد

16  جولائی  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تربوز کے فوائد اور اس کے صحت پر خوشگوار اثرات کے بارے میں توآپ نے سن رکھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو اس کے بیجوں کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔
تربوز کے بیج فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ یہ پیٹ کے کیڑوں کے لئے بہت ہی مفیدہیں۔اس کے علاوہ یہ قدرتی انٹی بائیوٹک کے طور پر کام کرتے ہیں۔ان بیجوں میں citrullineپائی جاتی ہے جو کہ انٹی آکسیڈینٹ ہے اور خون کی شریانوں کے لئے بہت مفید ہونے کے ساتھ فشار خون کے لئے بہت اچھی ہے۔ان بیجوں سے ایک ایسا نسخہ بھی بنایا جاسکتا ہے جوکہ پیٹ کے لئے انتہائی مفید ہے۔آئیے آپ کو اسے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔
اجزا
پانی
30تربوز کے بیج
بنانے کا طریقہ
پانی کو کسی ڈونگے میں ڈال کر اس میں 30بیج ڈالیں اور اب اسے چولہے پر رکھ کر 10منٹ تک ابالیں۔اب اس پانی کو ٹھنڈا کرلیں اور اب محلول کو چھان کر فریج میں رکھ دیں۔اگر آپ پیٹ درد کے لئے اسے استعمال کریں گے تو یہ آپ کو بہت فائدہ دے گا۔اگر اس کا ذائقہ پسند نہ آئے تو کسی جوس میں ملا کر پئیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…