ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ْْْپھلوں کے تازہ جوس سے کون سی بیماریوں کا خطرہ ہوتا ہے؟طبی ماہرین کی تحقیق میں حیران کن انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یواین پی) بہت سے افراد صحت مند کھانوں میں تازہ جوس کا شمار کرتے ہیں اور انہیں ناشتہ میں استعمال کرتے ہیں۔تاہم ‘کونسلٹو’ ویب سائٹ کے مطابق تازہ تیاکردہ جوس کے گلاس سے انسانی جسم کو تین خطرات لاحق ہوتے ہیں کیونکہ اس کے اندر چینی کی کثیر مقدار کے ساتھ دیگر اجزاء بھی ہوتے ہیں جو صحت کیلیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔

زیادہ وزن روزانہ جوس پینے سے جسم میں انسولین کے خلاف مزاحمت بڑھ جاتی ہے، اس سے خون میں شوگر کا اضافہ ہوجاتا ہے۔اسی طرح پیٹ کے گرد چربی بڑھ جاتی ہے جس سے موٹاپا ہوجاتا ہے۔ذیابیطس تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو افراد روزانہ پھلوں کا جوس پیتے ہیں ان میں ذیابیطس ٹو کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ان افراد کے مقابلے میں جو جوس کی بجائے پھل کھاتے ہیں۔دل کی بیماریاں ہاروڈ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق روزانہ جوس استعمال کرنے والے ایک ہزار افراد میں سے 168 انتقال کرگئے کیونکہ وہ دل کی بیماریوں کا شکار تھے۔ موت کی وجہ ان کا روزانہ جوس کا استعمال کرنا تھا۔ جوس سے ان کے دل کی دھڑکن کی رفتار تیز ہوگئی تھی جو موت کا سبب بنی۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…