جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

جتنا بھی بلڈ پریشر لو ہو یہ قہوہ پی لیں انشاء اللہ چند منٹوں میں نارمل ہوجائے گا

datetime 9  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ کا لو بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا بی پی جلد ہی نارمل ہوجائےتو آپ کیساتھ ایسا نسخہ شیئر کر رہے ہیںجس سے چند ہی دنوں میں بلڈ پریشر کی بیماری سے بھی ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔لو بلڈ پریشرکا پہلا علاج یہ ہے :رات کو سوتے وقت ایک گلاس پانی میں سات عدد خشک آلو بخارا بھگو کر رات بھر کے لئے گلاس کو

ڈھانپ کر رکھ دیں اور صبح اُٹھ کر نہار منہ آلو بخارا کھا کر ساتھ ہی پانی بھی پی لیجئے ایک ہفتہ باقاعدہ استعمال کیجئے انشاء اللہ اس سے لو بلڈ پریشر نارمل ہوجائے گا ۔لو بلڈ پریشر کا دوسرا علاج یہ ہے :ہاون دستہ لے کر اس میں پودینہ ،ادرک،لہسن اور اناردانہ برابر مقدار میں شامل کر کے ان چیزوں کو اچھی طرح کوٹ کر چٹنی بنالیں اورپھر اس چٹنی کو کھانے کے ساتھ استعمال کریں اس سے انشاء اللہ لو بلڈ پریشر کی شکایت دور ہوجائے گی۔ لو بلڈ پریشر کا تیسرا علاج یہ ہے :صبح نہار منہ لہسن کے دو عدد جوئے لے لیں اور پھر اس کو دہی کے ساتھ استعمال کریںلہسن میں موجود اجزاء خون سے فاسد مادوں کو آسانی سے خارج کردیتے ہیںجو بلڈ پریشر زیادہ ہونے کا باعث بنتے ہیں۔ لو بلڈ پریشر کا چوتھا اور آخری علاج یہ ہے : بلنڈر لے کر اس میں کوزہ مصری،سونف اور ہلدی تینوں چیزیں برابر مقدار میں شامل کر کے اچھی طرح پیس کر محفوظ کر لیں اور پھر صبح اور شام کھانے کے بعد آدھا چمچہ استعمال کریں انشاء اللہ بلڈ پریشر نارمل رہے گا کوشش کریں کہ روزاہ ہلکیپھلکی واک کرنے کا معمول بنا لیاجائے زیادہ نمک اور چکناہٹ والے کھانوں سے پرہیز رکھیں پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔اور جتنا ہو سکے سادہ غذاؤں کا زیادہ سے زیادہ استعمال شروع کردیں ۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…