ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں کین سائینو ویکسین کی قیمت 1000 روپیے ہونی چاہئے تھی،ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے اسد عمر کے نام مراسلہ لکھ دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سربراہ این سی اوسی اسدعمر کے نام مراسلہ لکھا ہے جس میں سندھ حکومت کی ویکسین خریداری پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ سندھ حکومت نجی سیکٹرسیکوروناویکسین خریدرہی ہے،

سندھ نجی سیکٹر سے10لاکھ ویکسین ڈوزخرید رہا ہے سندھ نجی سیکٹرسیکین سائینوویکسین خریدرہاہے ،سندھ کمپنی کے بجائے مڈل مین سے خریداری کررہاہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کہا کہ سندھ کی ویکسین خریداری وفاقی احکامات کیخلاف ہے سندھ کی نجی سیکٹر سے ویکسین خریداری غیرقانونی ہے سندھ ڈریپ کیمقررہ ریٹ پرویکسین خریدرہاہے ،سندھ نجی سیکٹرسیویکسین مہنگے داموں خریدرہاہے، نجی سیکٹرسے خریداری پرخزانے کو3ارب نقصان ہوگا۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کہا کہ کین سائینونے فی ڈوزقیمت سنگل ڈیجٹ امریکی ڈالرہے، پاکستان میں کین سائینو ویکسین کی قیمت1000روپے ہونی چاہئے تھی تاہم ڈریپ نے نجی سیکٹرکیلئے کین سائینوویکسین کی قیمت 4225 مقررکی ہے، ڈریپ نے کین سائینوکی قیمت پرائسنگ پالیسی سے 323 گنا زائد رکھی ہے، ڈریپ کی مقررہ قیمت پر خریداری سیقومی خزانے کونقصان ہوگا۔ٹی آئی کا کہنا ہے کہ این سی اوسی صوبوں کوویکسین خریداری کے بارے میں احکامات جاری کرے، صوبوں کو منظور شدہ کمپنیزسے براہ راست خریداری کاحکم دے۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…