پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ناک، آنکھ، گلے میں جلن کی شکایات عام ہوگئیں  

datetime 5  اپریل‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت بالائی پنجاب میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے اور خشک موسم کے باعث ناک، آنکھ اور گلے خشک ہونے اور جلن کی شکایات عام ہو گئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم کے باعث پنجاب بھر میں نمی کا تناسب 25 فیصد تک ہو گیا ہے،محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رواں ماہ ہوا میں نمی کا تناسب کم

ہی رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کی فضا میں سرد اور گرم ہوائوں کے ملنے سے نمی کا تناسب کم ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی اور بارش کا نہ ہونا بھی ہوا میں نمی کے تناسب کی وجہ ہے، لاہور میں نمی کا تناسب طویل عرصے بعد گرا ہے۔محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ شہری اس خشک موسم میں پانی کا زیادہ استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…