منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑی کمی‎‎

datetime 5  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں پیر کو 5ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1726ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں950روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ایک تولہ

سونا کم ہو کر1لاکھ4ہزار450روپے کا ہو گیا جبکہ814روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 89ہزار550روپے ہو گئی ۔ دوسری جانب انٹر بینک میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں3پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت153.73روپے سے کم ہو کر153.70روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید153.50روپے سے بڑھ کر153.60روپے اور قیمت فروخت153.80روپے سے بڑح کر153.90روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 179روپے سے بڑھ کر179.50روپے اور قیمت فروخت181روپے سے بڑھ کر181.30روپے ہو گئی اسی طرح50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید211روپے سے بڑھ کر211.50روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر213.50روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…