پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

حکومت کا کھیوڑہ کی کان کو برآمداتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) حکومت نے کھیوڑہ کی کان کو برآمداتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ، جہلم میں کھیوڑہ کے قریب روک سالٹ سٹی بنا یا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق روک سالٹ سٹی پچاس ایکٹر اراضی پر قائم کیا جائے گا جس پر منصوبہ پر ایک ارب 28کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی ۔روک سالٹ سٹی

میں نمک کی مختلف اشیا ئے ضرورت تیار کی جائیں گی اور انہیں بر آمد کیا جائے گا ۔نمک کے کان کنان کیلئے خصوصی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سمال انڈسٹریل کارپوریشن نے روک سالٹ سٹی کے لئے پی سی ون تیار کرلیا ہے جسے منظوری کیلئے پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ بورڈ کو بھجوادیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…