پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

موٹاپے سے نجات حاصل کرنا انتہائی آسان یہ پھل کھائیں اور دنوں میں رزلٹ خود دیکھیں 

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

لاہور(یواین پی)بڑھتے وزن سے پریشان لوگوں کے لیے ناشتے کا انتخاب انتہائی مشکل ہوتا ہے اور اکثر یا تو ناشتہ ہی نہیں کرتے یا بہت کم مقدار میں غذا لیتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں اور کم کھانا کھا کھا کر اکتا گئے ہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں آپ اپنی روزمرہ غذا سے نکالنے کے بجائے شامل کرکے  اپنا وزن کو

کم کر سکتے ہیں۔ایک نئی تحقیق کے مطابق بیریز کا ناشتے میں استعمال نہ صرف آپ کو تروتازہ رکھتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔رس بیریز فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں اور ہمارے جسم کو روزانہ درکار فائبر کا ایک تہائی صرف ایک کپ رس بیریز میں موجود ہوتا ہے۔ ہمارا جسم دن بھر اس فائبر کو ختم نہیں کر سکتا جس سے ہمار نظام ہاضمہ سست ہو جاتا ہے جس سے آپ کو بھوک محسوس نہیں ہوتی۔ معروف میڈیکل جرنل بی ایم جے میں 24 برس تک کی گئی تحقیق کے مطابق اسٹرابیری، رس بیری، بلوبیری اور بلیک بیری میں فلیونائڈ نامی کمپاونڈ پایا جاتا ہے جو وزن کم کرنے میں موثر ثابت ہوتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کچھ تجربات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ رس بیریز میں موجود کیٹونز نامی کمپاؤںڈ ہمارے میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے جس سے جسم میں موجود فیٹ (چکنائی) ختم ہونے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…